عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں کمی متوقع

urdrezi : always online
By -

 ۱۵ نومبر تک ایندھن کی قیمتوں میں ۱۰ روپے تک کی ایک اور بڑی کمی کا امکان ہے۔ابتدائی اندازے کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ۱۰ روپے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں ۸ روپے تک کمی متوقع ہے۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اگر ائندہ کچھ روز تک کم ہی رہتی ہیں تو  پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتیں بالترتیب ۲۷۵ روپے اور ۲۹۳ روپے متوقع ہے۔

یاد رہے، ۱۵ اگست سے ۱۵ ستمبر کے درمیان تیل کی قیمتوں میں زبردستی اضافہ دیکھا گیا تھا اور ۵۵ روپے تک کے اضافے کے بعد ۳۰ ستمبر تک تیل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح ۳۳۳ روپے فی لیٹر تک ریکارڈ کیا گیا تھا۔

بہرحال کچھ ہی عرصے کے بعد روپے کی قدر میں اضافے کی وجہ سے ایندھن کی قیمتوں میں ۵۲ روپے تک کی بڑی کمی بھی دیکھنے کو ملی تھی۔

Tags:

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn more
Ok, Go it!