پاکستان نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

urdrezi : always online
By -




 پاکستان نے آج شام جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں بنگلہ دیش کو پانچ رنز سے شکست دے کر آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔


پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40.4 اوورز میں 155 رنز بنائے اور آل آؤٹ ہوگئی۔


جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 150 رنز بناکر 35.5 اوورز میں آل آؤٹ ہوگئی۔


آسٹریلیا، بھارت اور جنوبی افریقہ پہلے ہی کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکے ہیں۔

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn more
Ok, Go it!