تازہ ترین - لائیو نیوز رپورٹنگ| live news reporting - 13/Nov/2023

urdrezi : always online
By -

لائیو

وزیراعظم نتن یاہو کے استعفے تک پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج جاری رہے گا: اسرائیلی مظاہرین

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں پارلیمنٹ کے سامنے  مظاہرین دھرنا دے کر بیٹھ ہیں۔

اطلاعات کے مطابق مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ جب تک اسرائیلی وزیراعظم نتن یاھو استعفیٰ نہیں دے دیتے احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا۔ مظاہرین نے اسرائیل کی حکومت سے فل الفور جنگ بندی کا بھی مطالبہ کر رکھا ہے۔

دوسری طرف اسرائیلی حکومت نے یرغمالیوں کی بازیابی اور حماس کے خاتمے تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کا کہنا  ہے کہ حالیہ تنازعہ ختم ہونے پر جنگ بندی کے بعد بھی اسرائیل غیر معینہ مدت کے لیے غزہ کی پٹی کی سکیورٹی اپنے ہاتھ ہی میں رکھے گا

تاہم ، اردن ،لبنان اور یمن کی مداخلت کے امکانات بھی ان بیانات کے بعد بڑھتے جارہے ہیں۔


#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn more
Ok, Go it!